ایران پر پابندیاں: اوباما نے بل پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
اوبا ما انتظامیہ نے بل پر ستخط نہ کرکے واضح کردیا کہ ایران پر پابندیوں کو بڑھانا غیر ضروری عمل ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
جمعہ 16 دسمبر 2016 13:07
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق صدر کے دستخط کے بغیر بھی یہ بل قانون بن چکاہے، جس کے تحت ایران پر عائد پابندیوں میں طویل مدت تک اضافہ کیا گیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے اس سے قبل یہی کہا گیا تھا کہ صدر اوباما بل پر دستخط کردیں گے مگر ڈیڈ لائن تک اوباما نے اس پر دستخط نہیں کیے اور بل ان کے دستخط کے بغیر واپس چلا گیا۔خیال رہے کہ جوہری پروگرام کے معاملے پر ایران کا عالمی طاقتوں کے ساتھ کیے جانے والا معاہدہ جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن (جے سی پی او ای) گزشتہ برس اکتوبر سے نافذ العمل ہے۔اس معاہدے کے تحت ایران کے نیوکلیئر پروگرام کو بند کرنے کے بدلے امریکا اور یورپی یونین سمیت دیگر عالمی طاقتوں نے ایران پر عائد پابندیوں کو ہٹانے کا معاہدہ کر رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.