فکر یوتھ کا کوارڈنیٹر مقرر کرنا ایک اعزاز سے کم نہیں ،اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کر تے ہوئے سماجی اور ادبی خدمات سر انجام دیتا رہوں گا
ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی منظور امین سدپارہ کا بیان
جمعہ 16 دسمبر 2016 22:13
(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معروف ادبی اور سماجی تنظیم فکر سوشل فورم کی ذیلی تنظیم فکر یوتھ کوارڈنیٹر مقرر کرنے پر چیئر مین فکر سوشل فورم ذیشان مہدی اور ان کے دیگر عہدیداران کا شکریہ ادا کر تے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ فروغ ادب اور سماجی خدمت کرنے کا اس سے بہتر کوئی پلیٹ فارم نہیں ہے ۔نوجوانوں کو چاہیے کہ معاشرے میں بے غرض خدمات سے دکھی اور ضرورت مندوں کا سہارا بنے ۔ان کا کہنا تھاگلگت بلتستان کے یوتھ میں وہ حوصلہ و جذبہ موجود ہے کہ وہ مثبت تاریخ رقم کر سکتے ہیں۔مگر ضرورت اس امر کی ہے کہ یوتھ کو مواقع فراہم کیا جائے انہوں نے سانحہ پشاور کے شہداکو خراج عقیدت پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.