وینزویلا میں پہلے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح
انسٹی ٹیوٹ دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کریگا ،ڈائریکٹر اندرینا
ہفتہ 17 دسمبر 2016 14:22
(جاری ہے)
منصوبہ بندی اور تعلیم کے نائب صدر ریکارڈو مینن ڈیز نے انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی تعریف کی اور اسے دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کی خدمات کیلئے اہم قرار دیا ، انسٹی ٹیوٹ کے افتتاح کے موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں 200سے زائد افراد نے شرکت کی جنہیں پہلے تربیتی کورس کیلئے رجسٹرڈ کر لیا گیا۔
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے مینن ڈیز نے مہمانوں سے کہا کہ بہت جلد جنوبی امریکی ملک میں مزید کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کھولے جائیں گے ، ہم وینزویلا کے تمام لوگوں کو دعوت دیں گے کہ وہ آئیں اور چینی زبان سیکھیں ۔ انسٹی ٹیوٹ کی ڈائریکٹر اندرینا برمودیز نے شنہوا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری یونیورسٹی اور وینزویلا کے لئے اعزاز ہے اور یہ ادارہ دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پل کا کام دے گا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.