شعبہ کیمیاء میں ترقی سے بھوک اور افلاس کا خاتمہ ممکن ہے، علم کیمیاء اہمیت کے اعتبار سے تمام علوم کی ماں ہے، ملکی اور غیر ملکی سائنسدان
اتوار 18 دسمبر 2016 20:20
(جاری ہے)
آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوھدری نے کہا شعبہٴ کیمیاء و دیگر کیمیائی علوم میں ترقی سے ملک میں نہ صرف برآمدات میں اضافہ ہوگا بلکہ غربت اور بھوک کا خاتمہ بھی ممکن ہوگا، انھوں نے کہا پاکستان میں خام مال وافر مقدار میں موجود ہے بس ضرورت اس بات کی ہے کہ اس خام مال کو ویلوایڈیشن کے ذریعے قومی اقتصادی مفادات کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ، انھوں نے کہا کیمیاء میں تعمیری صلاحیت میں اضافہ ملک میں امراض کے پھیلاو کی روک تھام میں بھی مددگار ہوگا، اور اس ترقی کے بعد کوئی ملک پاکستان پر جارحیت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
اس موقع پر بیلجیم کے ایلن کریف، لبنان کے پروفیسرڈاکٹر الیاس بیدون، مصر کی ڈاکٹر سحر آئی مصطفیٰ، ایران کے پروفیسر ڈاکٹر فرذاد، امریکہ کے ڈاکٹرشمشیر علی و دیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا، انھوں نے اس کانفرنس کو ہر اعتبار سے کامیاب قرار دیا اور پاکستانیوں کی مہمانوازی کی تعریف کی، انھوں پاکستان کو بین الاقوامی پروپیگنڈے کے بر خلاف ایک پُر امن ملک قرار دیا۔ اس موقع پر یوریشیا کانفرنس کے آرگنائزنگ سیکریٹری ڈاکٹرسید غلام مشرف نے کلمہٴ تشکر ادا کیا۔ تقریب کے اختتام پر چھ طالبعلوموں بشمول سدرہ طیبہ، عظمی سالار، سباحت عزیز، سنا احمد، بسماء اقبال اور سید کاشف رضا کو بہترین پوسٹر بنانے پر اسناد اور انعام بھی دیے گئیمزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.