پولیوایک موذی مرض ہے جس کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر طارق الرحمن بلوچ
پیر 19 دسمبر 2016 22:36
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ 19سے 25دسمبر تک جاری سات روزہ مہم میں ضلع بھر کے 39 یونین کونسلوں میں 128986 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔
مہم میں 611پولیو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیںاور 429سیکیورٹی اہلکار پولیو ٹیموں کی نگرانی پر مامور ہیں۔ ڈپٹی کمشنر طارق الرحمن بلوچ نے تمام آفیسروں اور پولیو عملے کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ وہ گھر گھر جاکر تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں تاکہ کوئی بچہ یہ قطرے پینے سے رہ نہ جائے۔ ہمیں اس متعدی مرض سے بچاؤ کے لئے بحیثیت قوم کوششیں کرنی ہو گی۔ علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر نے ریسٹ ہاؤس پشین میں پولیو مہم سے متعلق نظرثانی اجلاس کی صدارت کی اور تمام ضلعی آفیسران اور پولیو ورکرز کو ہدایت کی کہ وہ پولیو کے خاتمے کے لئے بھرپور کردار اداکریں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.