امریکی پروڈیوسرز کا ہریتھک روشن پر بڑا الزام
منگل 20 دسمبر 2016 13:11
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی بڑی بڑی فلموں کوہالی ووڈ کا چربہ قرار دیا جاتا ہے لیکن ہمیشہ سے ہی بھارتی فلم میکرز ان دعوؤں کی نفی کرتے رہے ہیں جب کہ ہریتھک روشن کی فلم’’کابل‘‘ باکس آفس پر شاہ رخ خان کی فلم’’رئیس‘‘ کے درمیان مقابلے کے امکانات روشن ہیں تاہم ریلیز سے قبل ہی ہریتھک روشن کی فلم پر سنگین الزام لگ گیا ہے۔
مشہور امریکی ڈرامہ سیریل’’ڈیئرڈیول‘‘ کے پروڈیوسرز نے بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کی فلم’’کابل‘‘ کو اپنے ڈرامے کا چربہ قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.