پی آئی اے میں بد انتظامی ، اندرون اور بیرون ملک جانے والی 12سے زائد پروازیں منسوخ
منگل 20 دسمبر 2016 14:10
(جاری ہے)
حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق پشاور سے اندورون اور بیرون ملک جانے والی پروازیں تاخیر کا شکار رہیں جس کے باعث مسافر سخت مشکلات کا شکار رہے ۔سانحہ چترال کے بعد اے ٹی آرطیارے گرائونڈ ہونے کے باعث پشاور سے چترال کی پروازیں بھی منسوخ ہونے سے مسافرپریشانی میں مبتلا رہے ۔
دوسری جانب کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ۔ ملتان سے کراچی آنے والی پی کے 333دو گھنٹے ، کراچی سے جدہ جانے والی پی کے 761چار گھنٹے، ریاض سے لاہور آنیوالی پی کے 726ڈیڑھ گھنٹے تاخیر کا شکار رہیں۔اس کے علاوہ گزشتہ روز بھی اندرون اور بیرون ملک جانے والی 12سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.