کم عمر ترین اولمپیئن ہاکی کھلاڑی محمد توثیق ارشد یکم جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے
بدھ 21 دسمبر 2016 14:25
گوجرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2016ء) دنیا کے کم عمر ترین اولمپیئن کا اعزاز رکھنے والے ہاکی ائولمپیئن محمد توثیق ارشد یکم جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ہاکی کے ائولمپک ویلج گوجرہ سے تعلق رکھنے والے ہاکی ائولمپیئن توثیق ارشد یم جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ان کی بارات راولپنڈی جائے گی جہاں وہ اپنی پھوپھی زاد کو اپنا جیون ساتھی بنا کر لائیں گے۔
ائولمپیئن توثیق ارشد کی شادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔محمدتوثیق ارشد کی دعوت ولیمہ 2جنوری کو مقامی میرج ہال میں ہو گی۔توثیق ارشد نے ملک بھر سے ہاکی کے ملکی و عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کو اپنی دعوت ولیمہ میں مدعو کیا ہے۔واضح رہے محمد توثیق ارشد عالمی شہرت یافتہ ہاکی کوچ استاد محمد اسلم روڈا کے بھتیجے ہیں جنہوں نے 120سے زائد انٹرنیشنل و ائولمپیئن کھلاڑی تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیویارک کے میدان پر جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن بھی ناکام
-
ان پراڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا شروع کردیں جن میں ان کرکٹرز کو لیا جاتا ہے، منصور علی خان کا عوام سے مطالبہ
-
چار پانچ کھلاڑیوں کو فارغ کرو، انہیں اورکتنا چانس دیں کہ یہ پرفارم کریں گے سکندربخت
-
پہلی شادی ارینج اوردوسری کی اجازت ہے، اچھی لڑکی اور ٹھیک وقت پر فیصلہ کرونگا،اظہرعلی
-
ٹیم نے بھارت کو نکیل ڈالنے کیلئے جان توڑ کوشش کی، گورنر سندھ
-
بھمراہ نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی، روہت شرما
-
پاکستان کی ٹیم نویں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنا تیسرا میچ (کل) کینیڈا کے خلاف کھیلے گی
-
قومی ٹیم کی شکست کے بعد شائقین کرکٹ پرسکتہ طاری
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کیلئے آئی سی سی کو بھیج دیا
-
بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست، کئی ریکارڈ پاش پاش
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہوں کا انکشاف
-
میچ جیتنے کیلئے اتنے آسان مواقعے نہیں ملتے، ٹیم کی شکست پر افسردہ ہوں : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.