جنوبی افریقا کے بیٹسمین الویرو پیٹرسن پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 21 دسمبر 2016 23:36

جنوبی افریقا کے بیٹسمین الویرو پیٹرسن پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی ..

کیپ ٹاون (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21دسمبر2016ء) جنوبی افریقا کے بیٹسمین الویرو پیٹرسن پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ بری طرح ہل کر رہ گئی ہے۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقا کے بیٹسمین الویرو پیٹرسن پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے. الویرو پیٹرسن پر میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔