ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں شفافیت کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائیگا ‘کرپشن اور بدعنوانی کی کوئی گنجائش نہیں ‘ڈی ایس پی ٹریفک
ایجنٹ مافیا کا مکمل خاتمہ کر دیا ہے ‘امیدواران براہ راست ڈرائیونگ لائسنس برانچ سے رابطہ کریں ‘طاہر نواز وڑائچ
جمعرات 22 دسمبر 2016 18:08
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ کم عمر بچوں کے ڈرائیونگ کرنے کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں والدین کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے کم سن بچوں کو موٹر سائیکل ‘رکشہ یا کار وغیرہ چلانے سے سخت سے منع کریں ورنہ والدین کیخلاف بھی قانون کیمطابق کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔
انہوں نے واضح کیا کہ ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے شہری ٹائوٹ مافیا کے ہتھکنڈوں میں نہ آئیں اور براہ راست ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں رابطہ کر کے قانون کے مطابق اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں ۔ اس موقع پر ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے انچارج عنایت اللہ نے بتایا کہ موٹر سائیکل ، موٹر کار ، ایل ٹی وی اورایچ ٹی وی لائسنس کے حصول کیلئے 612درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 500امیدوارٹیسٹ میں پاس ہوئے جبکہ 112امیدواروں کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرائیونگ لائسنس کی مد میں 10لاکھ 17ہزار 720روپے کا ریونیو اکٹھا ہوا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.