مفاد عامہ اور ترقیاتی منصوبے بر وقت مطلوبہ معیار کے مطابق مکمل کرناانتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہیں، کمشنر راولپنڈی عظمت محمود
جمعہ 23 دسمبر 2016 15:23
(جاری ہے)
انہوں نے تاکید کی کہ تعلیم ، صحت ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو، آر ایچ سی کی سہولیات پرخاص توجہ دی جائے ۔
انہوں نے کہا کہ معیار اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتانہیں کیا جا ئے گا ۔کوتاہی اور غیر ذمہ داری کے مرتکب سرکاری اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی کہ تعلیم اور صحت کے منصوبوں پر بھی یکساں توجہ دی جا رہی ہے اور خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کے تحت دیہاتی علاقوں میں بھی اعلی معیار کی سڑکیں تعمیر کی گئیں ہیں۔وزیر اعلی شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل،معیار اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔ممبر قومی اسمبلی نگہت پروین میرنے کہاکہ عوامی نمائندے تمام ترقیاتی اور فلاح عامہ کے منصوبوں کی نگرانی کر رہے ہیں اور منصوبوں کے انتخاب میں عوامی ضروریات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔اس موقع پر ڈی پی او حسن اسد علوی، رکن قومی اسمبلی نگہت پروین میر ، رکن صوبائی اسمبلی چوہدری لال حسین ،رکن صوبائی اسمبلی نزر حسین گوندل اورتمام محکموں کے اعلی افسران شریک تھے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.