میونسپل کمیٹی کوٹ مٹھن کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوارکامیاب
جمعہ 23 دسمبر 2016 23:44
(جاری ہے)
امیدوار چیئرمین حمزہ فرید ملک اور وائس چیئرمین محترمہ شمیم اختر جن کا انتخابی نشان شیر تھااور مقابلے میں آزادامیدوارچیئرمین سید سبطین شاہ اور وائس چیئرمین محترمہ شازیہ خادم جن کا انتخابی نشان گلدان تھاکے درمیان مقابلہ تھا۔
ریٹرننگ آفیسر سیف اللہ سہرانی نے ’’اے پی پی‘‘کو بتایاکہ میونسپل کمیٹی کوٹ مٹھن میں ٹوٹل ووٹروں کی تعداد 15تھی جبکہ 11ووٹروں نے اپنا رائے حق دہی استعمال کیا اور 4ووٹران نے اپنا ووٹ ہی کاسٹ نہیں کیا۔ حتمی نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ کے امیدواروں نے 9ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مقابل آزادامیدواروں نے 2ووٹ حاصل کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.