اگر آگے بڑھنا ہے تو ہمیں اپنے گزرے ہوئے کل کا بھی احتساب کرنا ہوگا ‘ سید نور
یہ فارمولہ اپنا لیا تو دنیا کی کوئی طاقت ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی‘ سینئر ہدایتکار
اتوار 25 دسمبر 2016 13:00
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں سید نور نے کہا کہ ہمیں آگے بڑھنے کیلئے بطور قوم مثبت اجتماعی سوچ کو فروغ دینا ہوگا اور اگر ہم اس راہ پر چلنے کی بجائے اپنی اپنی سمتوں میں چلتے رہے تو شاید کامیابی کی بجائے ناکامی ہی ہمارا مقدر ٹھہرے گی ۔
انہوں نے کہا کہ میرا تعلق فلم انڈسٹری سے ہے اس لئے میں اس سے وابستہ تمام شخصیات جو رہنمائی کا کردار ادا کرتی ہیں انہیں چاہیے کہ ہمیں 2016ء میں اٹھائے گئے اقدامات کا تنقیدی جائزہ لینا چاہیے اور اپنی کمی کوتاہیوں کا بر ملا اعتراف کرتے ہوئے نئے سال کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے ۔ اگر ہم نے یہ فارمولہ اپنا لیا تو دنیا کی کوئی طاقت ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.