کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن (کرار )راولپنڈی کے انتخابی شیڈول کا اعلان
اتوار 25 دسمبر 2016 18:10
(جاری ہے)
الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدوار اراکین الیکشن کمیٹی سے کاغذات نامزدگی (آج) پیر 26دسمبر اور منگل 27دسمبر حاصل کر سکتے ہیں اور جمع بھی کروا سکتے ہیں ۔
سکروٹنی کا عمل 28دسمبر کو مکمل ہو گا ، اعتراضات جمعرات 29دسمبر شام 5بجے تک وصول کیے جائیں گے جبکہ امیدواران کی حتمی فہرست جمعہ 30دسمبر کو نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائے گی۔الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کو تمام قواعد و ضوابط کی پاسداری کرنا لازم ہوگا ۔تین رکنی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین عزیز علوی جبکہ اراکین میں خالد چوہدری اور طاہر چوہدری شامل ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.