صحرا پرکیمپنگ کرنے والوں کی قوانین کی خلاف ورزی ، حکام نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا گیا
سمیرا فقیرحسین پیر 26 دسمبر 2016 16:48
شارجہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 دسمبر 2016ء):صحرا پر تفریح کی غرض سے جانے والے افراد کیمپنگ کرتے ہیں ۔ کیمپس میں موجود افراد اکثر و بیشتر قوانین کی خلاف ورزی بھی کرتے ہیں جن کے خلاف متعلقہ حکام نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شارجہ میں کیمپس میں موجو د افراد کے ناروا سلوک سے متعلق کئی شکایتیں رپورٹ کی گئیں۔ شہریوں نے موسم سرما کے آتے ہی صحرا اور کھُلی جگہوں پر کیمپنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
شارجہ کے شہریوں نے کیمپس میں موجود افراد کے ناروا سلوک سے متعلق شکایات بھی کیں جن کی بنا پر شارجہ حکا م نے غیرمجاز علاقہ جات میں کیمپنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شارجہ میں حکام برائے ماحولیات اور محفوظ علاقہ جات (ای پی پی اے)، شارجہ پولیس اورمیونسپلٹی کو کیمپس میں موجود افراد کی غیرمجاز علاقہ جات میں کیمپنگ کے دوران ممنوعہ حرکتوں سے متعلق کئی شکایات موصول ہوئیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.