پی ٹی آئی پرویزخٹک کوکرپشن کے الزامات پرفارغکیوںنہیںکرتی؟رہنماپیپلزپارٹی نواب وسان
ثنااللہ ناگرہ بدھ 28 دسمبر 2016 16:53
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28دسمبر2016ء) :پیپلزپارٹی کے رہنما نواب علی وسان نے شاہ محمودقریشی پرواضح کیاہے کہ تحریک پرویزخٹک کوکرپشن کے الزامات پرفارغکیوںنہیںکرتی؟انہوں نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قریشی صاحب ہمیں نہ سمجھائیں پی ٹی آئی کو دیکھیں۔
(جاری ہے)
پرویزخٹک پربھی کرپشن کے الزامات ہیں،پی ٹی آئی ان کوعہدے سے کیوں نہیں ہٹاتی؟ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو آصف زرداری اوربلاول بھٹوسے ڈرہے،بس پندرہ بیس دن کا اورانتظار کرلیں۔واضح رہے شاہ محمودقریشی نے بیان دیاکہ گیلانی صاحب کی کارکردگی سے پیپلزپارٹی کا جنازہ نکل گیا۔جس پرعلی وسان نے ردعمل ظاہرکیاہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.