چین کی ہائی سپیڈ ریل ٹیکنالوجی ایجاد اور اپیلیکیشن میں فاسٹ ٹریک پر ہے
ہائی سپیڈ ریل اور عالمی پیمانے کی مصنوعات چینی ساختہ کی علامت بن گئی ہیں ، قرطاس ابیض
جمعرات 29 دسمبر 2016 14:08
(جاری ہے)
تبت ر یلوے کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے اور انہیں ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ مالکانہ حقوق کے ساتھ اعلیٰ کارکر د گی کی ریلوے اکیوپمنٹ ٹیکنالوجیاں جدید عالمی سطح تک پہنچ گئی ہیں ، ان میں سے بعض دنیا میں برتری کی حامل ہیں ۔
قرطاس ابیض میں مزید کہا گیا ہے کہ بگ ڈیٹا ، کلائوڈ کمپیوٹنگ ،انٹر نیٹ آف تھنکس اور موبائل انٹرنیٹ جیسی انفارمیشن اور کمیونیکیشنز ٹیکنالوجیاں کا ٹرانسپورٹ میں بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا ہے اور مشترکہ آن لائن اور روایتی کاروباری ماڈل فروغ پذیر ہیں۔قرطاس ابیض میں مزید کہا گیا ہے کہ چین ’’ عالمی پیمانے کی ‘‘ چینی فرموں کی رفتار کو تیز کررہا ہے اور چین ریلوے بلڈنگ ، ٹرانسپورٹ پراجیکٹ اور پورٹ آپریشنز کے شعبوں میں زبردست مسابقتی کامیابی کا مظاہرہ کررہا ہے ، ہائی سپیڈ ریل کے علاوہ آف شور گہرے پانی کی بندرگاہوں، بڑے دہانے کی آبی گزرگاہوں اور طویل آبی گزر گاہوں کیلئے بہتر ٹیکنالوجیز اور بڑے پیمانے کے ہوائی اڈوں کیلئے تعمیراتی ٹیکنالوجیوں کیلئے چین کی اہم تعمیراتی ٹیکنالوجیاں دنیا میں سبقت حاصل کئے ہوئے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.