یوسین بولٹ نے اپنے الوداعی سیزن میں خود کو 100 میٹر ریس تک محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا
جمعہ 30 دسمبر 2016 14:17
(جاری ہے)
اولمپکس میں 9 گولڈ میڈلز حاصل کرنے والے بولٹ نے کہا کہ فی الحال یہ میرا آخری سیزن ہے اس لیے میں اس سے پوری طرح لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں، گذشتہ 10 برس کے دوران میں نے بہت زیادہ محنت کی اس لیے میری توجہ اب 100 میٹر پر رہے گی تاکہ میں زیادہ دباؤ لیے بغیر لطف اندوز ہوسکوں۔
100 میٹرز (9.58سیکنڈز) اور 200 میٹرز (19.19) کا ریکارڈ یوسین بولٹ کے پاس ہی ہے،وہ اولمپکس میں مسلسل تین مرتبہ 100 اور 200 میٹرز کے ساتھ 1002354 میٹر ریلے بھی جیت چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا 2017 میں پلان خود کو مصروف رکھنے اور زیادہ سے زیادہ اپنے شائقین کو محظوظ کرنا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.