ٹوئٹر پر پیغام رسانی کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ
ہفتہ 31 دسمبر 2016 13:55
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 دسمبر2016ء) سماجی میل جول کی معروف ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پیغام رسانی کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے اپنے صارفین کیلئے اب ایڈیٹ بٹن متعارف کرانے کا فیصلہ کیاہے جس کے تحت صارفین اب اپنے پیغام کی تدوین موثر انداز میں کرنے کے قابل ہوسکیں گے جبکہ سپیلنگ کی چیکنگ اورایڈیٹنگ کی دیگر سہولیات کو بھی بہتر بنایا جائیگا۔
ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے اس ضمن میں گزشتہ روز 6گھنٹے سے زائد وقت تک صارفین کو پیغامات بھیجنے پر صرف کیا اوران سے اس حوالے سے ان کی رائے طلب کی گئی جس کے جواب میں انہیں لاکھوں کی تعداد میں فیڈ بیک موصول ہوئی۔ٹوئٹر نے اب صارفین کی رائے اورتجاویز کو سامنے رکھتے ہوئے ویب سائیٹ کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات کا اعلان کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.