وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب سے مرنے والوں کے لواحقین سے اظہار افسوس
منگل 3 جنوری 2017 23:54
(جاری ہے)
منگل کو شراب سے مرنے والوں کے لئے سینٹ پیٹرز ہائی سکو ل میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں اپم پی اے شکیل مارکس کھوکھر، سابق ایم پی اے جوئیل عامر سہوترا سمیت پاسٹر افضل نواز نے شرکت کی۔
اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ واقعہ میں مرنے والوں میں شامل سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکریا ں دی جائیں گی جبکہ شراب سے متاثرہ بج جانے والے افراد کے لئے خصوصی علاج کا انتظام کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کا کرسمس پیکج صرف مبارک آباد کے لئے مختص کر دیا گیا ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا اعلان کیا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.