حکومت عوامی خوشحالی اور ملکی تعمیر و ترقی کیلئے تاریخی اقدامات اٹھا رہی ہے، سینیٹر مشاہداللہ خان
حکومت نے قومی وسائل کا رخ عوام کی طرف موڑ دیا ہے ہر ممکن طریقہ سے دستیاب وسائل عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کئے جارہے ہیں ، رہنما مسلم لیگ ن
جمعہ 6 جنوری 2017 23:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے اس کے علاوہ توانائی کے بحران کے حل ، دہشت گردی کے خاتمہ اور ملک میں معیشت کو صحیح سمت کی طرف گامزن کرنے کے لیے بہتر حکمت ِ عملی پر عمل پیراء ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور صرف اور صرف عوامی خدمت ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی پر الزام لگانا آسان لیکن اسے ثابت کرنا سب سے زیادہ مشکل ہے اور الزام خان بھی یہی کام کرہا ہے،وہ ایک جھوٹا شخص ہے اور جب جھوٹا شخص عوام کی عدالت میں جائے گا، عوام اسے نہ صرف اپنے دلوں سے نکال دیں گے بلکہ مستردبھی کردیں گے،عمران خان2018ء کے انتخابات الزامات کی بنیا د پر لڑنا چاہتے ہیں کیونکہ سوائے لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کے عوام خدمت کا تو کوئی کام کر نہیں سکے ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت ترقی کے اس سفر کو الزامات کے باوجود جاری رکھے گی،نئے منصوبوںکے فیتے کٹتے رہیں گے،اور2018ء تک نہ صرف لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی بلکہ دہشت گردی پر بھی قابوب پا لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.