اسلام آ باد،سپیشل انو سٹی گیشن یونٹ کی کارروائی ،چوری شدہ کا راور جعلی کاغذات سمیت ملزم گرفتار
جمعہ 6 جنوری 2017 23:29
(جاری ہے)
پولیس ٹیم نے تمام تر وسائل بر ئو ے کا رلا تے ہو ئے کا ر چوری کی واردات میں ملو ث ملزم سید مقصود جان باچہ عرف عارف خان ولد سید علی اکبر جان باچہ سکنہ اسماعیلہ ضلع صوابی کو گرفتار کر کے کرولاکار نمبریLZL-3797 برنگ سفیدمعہ جعلی فائل برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 399 مورخہ26.12.16 بجرم420/468/471/411 ت پ تھانہ سبزی منڈی اسلام آباد درج کرلیا ہے یہ ملزمان دیگر ساتھیوں سے مل کر اسلام آباد ،پنجاب سے گاڑیاں چوری کر کے جعلی کاغذات لگا کر سادہ لوح لوگوں کو پوری قیمت پر فروخت کر کے لوٹتے تھے مزید تفتیش جاری ہے۔
پولیس ٹیم نے قبل ازیںساتھی ملزم زاہد اقبال ولد محمد یوسف سکنہ حولیاں ضلع ایبٹ آباد کو گرفتارکر کے گاڑی نمبریLXJ-345 کرولا ماڈل1998 برنگ سیاہ برآمد کی جو کہ مقدمہ نمبر 477 مورخہ07.06.16 بجرم381-Aت پ تھانہ B-Division ضلع شیخو پورہ کی چوری شدہ ٹریس ہوئی، دوران تفتیش ملزم سے جعلی رجسٹریشن بک و فائل برآمد کر کے حو الا ت جو ڈیشل بھجو ا یا تھا ۔ ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.