لاہور پولو کلب کے زیراہتمام نیو ایئر پولو کپ 2017ء کے فائنلز کل کھیلے جائینگے
مین فائنل بلال سٹیل /ڈسکون کنسٹرکشن اور احسن اینڈ کو کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا
ہفتہ 7 جنوری 2017 17:01
(جاری ہے)
فائنل کھیلنے والی بلال سٹیل /ڈسکون کنسٹرکشن اور احسن اینڈ کو کی ٹیمیں بیلنس اور اچھی ہیں۔
امید ہے کہ ایک بہترین فائنل دیکھنے کو ملے۔بلال سٹیل/ڈسکون کنسٹرکشن کی ٹیم میں علی الٰہی، شہریار ایاز درانی، تیمور علی ملک اور ثاقب خان خاکوانی جبکہ احسن اینڈ کو میں حسین منوں، عادل یار ٹوانہ، عاطف یار ٹوانہ اور احمد علی ٹوانہ شامل ہیں۔ سب سڈری فائنل کھیلنے والی باڑیز میں ابراہیم باڑی، جمیل الرحمان باڑی، تیمور مواز خان اور حمزہ مواز خان جبکہ امپریل شوگر میں ابراہیم شیخ،نوید شیخ، حارث ہارون ملک اور میاں حسین افتخار شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.