ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کی جناح ہسپتال میں وفات پا جانیوالی زہراں بی بی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
وزیر اعلی کے حکم پر اس واقع کی انکوائری کی جا ری ہے ‘ذمہ دار ن کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی ‘عمارہ خان
ہفتہ 7 جنوری 2017 18:57
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ٹبی کمبواں قصور کی رہائشی زہراں بی بی جو گزشتہ دنوں جناح ہسپتال لاہور میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے وفات پا گئی تھیں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیلئے ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان انکے گھر اظہار تعزیت کیلئے پہنچیں اور مرحومہ کے بیٹے محمد عمر اور دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) عبدالسلام عارف ، چیئر مین مارکیٹ کمیٹی ناصر محمود خاں ، وائس چیئر مین جمیل احمد خاں اور دیگر بھی تھے ۔ ڈپٹی کمشنر قصور نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کے حکم پر اس واقع کی مکمل انکوائری کی جا رہی ہے اور اس معاملے میں جو بھی ذمہ دار ٹھہرا اسکے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.