یونس خان ٹاپ10ٹیسٹ بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر
محمد علی اتوار 8 جنوری 2017 01:09
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 7جنوری ۔2017ء) ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے بعد سینئر بلے باز یونس خان بھی ٹاپ10 بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
39سالہ یونس خان کی ٹاپ10بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر ہونے کی وجہ آسٹریلیا سے سیریز میں مایوس کن مجموعی کارکردگی بنی، گوکہ سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انھوں نے 175رنز ناٹ آﺅٹ بنائے مگر دیگر تمام اننگز میں وہ محض 123رنز بنا سکے ، اب یونس کا رینکنگ میں 14 واں درجہ ہے۔
آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نمبر ون جبکہ پاکستان کے نائب ٹیسٹ کپتان اظہر علی چھٹی پوزیشن پر براجمان ہیں، مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق کی 21 اور کپتان مصباح الحق کی 24 ویں پوزیشن ہوچکی ہے ۔ٹیسٹ باﺅلرز رینکنگ میںکوئی پاکستانی ٹاپ10میں شامل نہیں،لیگ سپنر یاسر شاہ 12 ویں اور وہاب ریاض 25 ویں درجے پر موجود ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.