پر وڈیوسر ارشد چوہدری کے خلاف آفرین خان کا بھی انکشافات کا ’’ دھماکہ ‘‘کر نے کا فیصلہ
اداکارہ سوہا علی نے ارشد چوہدری کے خلاف بد اخلاقی کا مقدمہ نہ ہونے پر سپر یم کورٹ سے رجوع کر نے کا اعلان کرد یا
منگل 10 جنوری 2017 13:16
(جاری ہے)
ذمہ دار ذرائع کے مطابق الفلاح تھیٹر میں کافی عرصہ تک اسٹیج پر کام کر نیوالی اداکارہ آفر ین خان نجی محفلوں میں ارشد چوہدری پر مختلف سنگین الزامات لگا تی رہی ہے اب سوہا علی کی جانب سے ارشد چوہدری کیخلاف بد اخلاقی اور زیادتی پر پولیس کو مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دینے کے بعد آفر ین خان نے بھی ارشد چوہدری کے بارے اہم انکشافات کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ ارشد چوہدری کی جانب سے دونوں معاملات کو ختم کروانے کیلئے بھر پور کوشش جاری ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والد کے سوا کروڑ واپس دلانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے پیشکش کی تھی، شاداب امجد خان
-
حرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید
-
میں نے آج تک کبھی کسی فلم کا مکمل اسکرپٹ نہیں پڑھا، سلمان خان
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
رنبیر کپور نے ایودھیا میں 3.31کروڑ روپے کی زمین خرید لی
-
میں کھلاڑی تو اناڑی ہالی ووڈ فلم کی کاپی تھی، سیف علی خان
-
حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
سام سنگ نے دعا لیپا کی جانب سے دائر 15 ملین ڈالرز مقدمے کے الزامات کی تردید کر دی
-
خواتین چاند تک پہنچ گئیں اور ہم انکے وزن پر بات کر رہے ہیں، زارا نور عباس
-
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
اداکارہ تبو نے بالی ووڈ کی حقیقت بے نقاب کردی
-
سسرال والوں کو چاہیے نئی آئی لڑکی کو اسپیس دیں،اداکارہ مریم نفیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.