فرنٹ ڈیسک کو تمام تھانوں میں ایس اوپیز کے مطابق آپریشنل کیاجاچکاہے،خالد مسعود
جمعرات 12 جنوری 2017 21:58
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارڈی پی او خالد مسعود نے صدر سرکل کے ایس ایچ اوز ،تفتیشی آفیسران ،صدرسرکل ،ہوم سائیڈ انویسٹی گیشن آفیسر صدر سرکل اورفرنٹ ڈیسک کے عملہ کے ساتھ دوران میٹنگ کیا۔
ایس ڈی پی او صدرسرکل اسداللہ خان بھی میٹنگ میں موجودتھے۔میٹنگ کے دوران کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈی پی او خالد مسعود نے ایس ایچ اوز ،صدرسرکل کو حکم دیاکہ عام نوعیت کے مقدمات کو فوری یکسوکیاجائے تمام ملزمان کو بروقت گرفتار کیاجائے اورشرح برآمدگی کومزید بہتر بنایاجائے۔عوام کی شکایا ت اورمسائل کے فوری حل کویقینی بنایا جائے ۔کرپشن اورعوام کے ساتھ زیادتی کو کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.