ڈرامہ‘فلم رائٹر ،شاعرہ اور صحافی رخسانہ نور 58 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں
جمعرات 12 جنوری 2017 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے سنگھم اورناگ اور ناگن جیسی فلمیں لکھیں، رخسانہ نور15 سال سے کینسرکیعارضے میں مبتلاتھیں جبکہ علاج کیلئے امریکا بھی گئی تھیں سید نور کے ساتھ ان کی شادی 1984 میں ہوئی تھی۔
ان کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا تھا۔رخسانہ نے امریکا میں دوران علاج کچھ عرصے اپنی بیٹی کے ساتھ بھی رہائش اختیار کی تھی۔ واضح رہے کہ رخسانہ نور سیدنور کی پہلی بیوی تھی۔ سید نورنے 10 برس قبل فلم سٹار صائمہ سے دوسری شادی کرلی تھی ۔ رخسانہ نور نے سیدنورسے علیحدگی اختیار نہیں کی تھی تاہم وہ اکیلے رہتی تھیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.