کمالیہ بارکے سالانہ انتخابات،مہر یٰسین درسانہ ایڈووکیٹ صدر، جنرل سیکرٹری چوہدری امجد علی ڈوگر ایڈووکیٹ منتخب
ہفتہ 14 جنوری 2017 20:24
(جاری ہے)
جبکہ ان کے مد مقابل صدارت کے امیدواران منیر احمد چوہدری ایڈووکیٹ نے 52 اور مظہر اقبال ملہوترا نے 48ووٹ حاصل کیے۔ جبکہ جنرل سیکرٹری چوہدری امجد علی ایڈووکیٹ 61ووٹ لے کر منتخب ہو گئے جبکہ ان کے مد مقابل جنرل سیکرٹری کے امیدواران عزیر احمد ایڈووکیٹ نے 42ووٹ اور خالد رفیق نے 59 ووٹ حاصل کیے۔
اسی طرح کمالیہ بار کے نائب صدر عرفان احمد قاضی 107 ووٹ ، جوائنٹ سیکرٹری امتیاز شیخ 67ووٹ، فنانس سیکرٹری عبد الستار نیازی 57ووٹ، لائبریرین سیکرٹری احسان عباس 54ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ کامیابی پر حامی وکلاء نے جشن منایا ۔ کامیاب ہونے والے وکلاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.