امریکا میں ایک اور سعودی طالب علم پر قاتلانہ حملہ
اتوار 15 جنوری 2017 13:40
(جاری ہے)
کینٹکی کے باسیوں کی اکثریت نے نومبر میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹ دیا تھا۔اس کے بعد سے اس ریاست میں عربوں اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی کی بنیاد پر حملوں میں اضافہ ہوچکا ہے۔
ڈاکٹر زید کا کہنا ہے کہ اس حملے کی ایک اور ممکنہ وجہ بھی ہوسکتی ہے اور وہ یہ کہ حملہ آور شاید ان کے بیٹے سے اس کی نئی کار چھیننا چاہتے تھے۔امریکا کے سکیورٹی حکام نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کررکھی ہے اور واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کے حکام بھی ان کی معاونت کررہے ہیں۔انھوں نے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ بن یحیی المعلمی کا شکریہ ادا کیا ہے جنھوں نے متاثرہ خاندان کو معاونت مہیا کرنے کے لیے ذاتی کاوشیں کی ہیں۔اس کے علاوہ انھوں نے امریکا میں سعودی طلبہ کلب کے سربراہ صالح عواد کا بھی کیس کی پیروی کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔یاد رہے کہ چند ہفتے قبل ایک اور سعودی طالب علم حسین سعید النہدی کو وسکونسن اسٹاٹ یونیورسٹی کے کیمپس کی حدود میں تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا تھا۔وہ اس جامعہ میں 2015 سے زیر تعلیم تھا اور وہ بھی کاروباری انتظام میں اعلی تعلیم حاصل کررہا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
-
آئندہ ماہ 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے
-
صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو مشہد میں ہوگی ،ایرانی سرکاری ٹی وی
-
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی
-
امریکی صدرنے اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کے لیے آئی سی سی کی درخواست کو سختی سے رد کردیا
-
ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کی شام مشہد میں کی جائے گی،بدھ کو جسد خاکی کو خراسان لیجایا جائے گا
-
سعودی عرب کیساتھ حتمی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں،امریکا
-
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکی وزیر دفاع
-
نیدرلینڈز میں دھوپ سے بچنے کیلئے مفت سن اسکرین کی مشینیں نصب
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں
-
امریکی اداکار کی اہلیہ اسرائیل کے خلاف ثبوت عالمی عدالت انصاف میں لے آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.