امریکا میں ایک اور سعودی طالب علم پر قاتلانہ حملہ،شدید زخمی
نامعلوم افراد نے میرے بیٹے کو روکا سر میں آہنی آلے سے وار کیا،سرجری کے بعد اب بہتر ہے،والد کی گفتگو
اتوار 15 جنوری 2017 14:10
(جاری ہے)
ڈاکٹر زید کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے پر حملہ عربوں اور مسلمانوں کے خلاف نسلی تعصب کا شاخسانہ ہوسکتا ہے۔
کینٹکی کے باسیوں کی اکثریت نے نومبر میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹ دیا تھا۔اس کے بعد سے اس ریاست میں عربوں اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی کی بنیاد پر حملوں میں اضافہ ہوچکا ہے۔ڈاکٹر زید کا کہنا تھا کہ اس حملے کی ایک اور ممکنہ وجہ بھی ہوسکتی ہے اور وہ یہ کہ حملہ آور شاید ان کے بیٹے سے اس کی نئی کار چھیننا چاہتے تھے۔امریکا کے سکیورٹی حکام نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کررکھی ہے اور واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کے حکام بھی ان کی معاونت کررہے ہیں۔انھوں نے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ بن یحییٰ المعلمی کا شکریہ ادا کیا ہے جنھوں نے متاثرہ خاندان کو معاونت مہیا کرنے کے لیے ذاتی کاوشیں کی ہیں۔اس کے علاوہ انھوں نے امریکا میں سعودی طلبہ کلب کے سربراہ صالح عواد کا بھی کیس کی پیروی کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.