باجوڑایجنسی کے سرکردہ قبائلی عمائدین کا خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پیر 16 جنوری 2017 18:26
(جاری ہے)
شمولیتی تقریب میں سرکردہ قبائلی عمائدین جن میں پیپلز پارٹی سے مرتضی خان ، جماعت اسلامی سے ملک سید محمد آف بدان ، ملک عمران بدان ، جمعہ سید ، اقبال خان جبکہ اے این پی سے ملک رحمن سیداور ملک احمد جان نے خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین محمد حیان ، سینئر وائس چیئرمین حاجی حاضر محمد خان ، ڈاکٹر نوابزاد ہ شاہد، ڈاکٹر سعید اللہ ،وزیر اعلیٰ اور دیگر مقررین نے کہا کہ قومی وطن پارٹی نعروں کی بجائے عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور قومی وطن پارٹی حقیقی معنوں میں پختون قوم کی ترجمان پارٹی ہے ۔ مقررین نے کہا کہ آفتاب احمد خان شیرپائو نے ہر فورم پر فاٹا اصلاحات کے حمایت کرکے قبائلی عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔ انھوں نے کہاکہ فاٹا سے کالا قانون ایف سی آر ختم کرکے قبائیلی علاقوں کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کیاجائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.