مقامی فٹبال ٹیمیں تین سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے سکواڈ کا حصہ نہیں بناسکتیں، چینی فٹبال ایسوسی ایشن
پیر 16 جنوری 2017 19:54
(جاری ہے)
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سپر لیگ کی ہر ٹیم کیلئے یہ ضروری ہے کہ 18کھلاڑیوں کے سکواڈ میں دو مقامی انڈر ٹوئنٹی تھری کھلاڑی ضرور شامل کئے جائیں ۔
چینی فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے یہ ہدایات ان خبروں کے بعد آئی ہیں جس میں بتایا گیا تھا کہ مقامی فٹبال ٹیمیں غیر ملکی کھلاڑیوں کو پرکشش معاوضوں کے تحت اپنے سکواڈ کا حصہ بنا رہی ہیں ۔ برطانوی فٹبال کلب چیلسی کے کھلاڑی آسکر نے شنگھائی فٹبال ٹیم کیلئے 490,760ڈالرز فی ہفتہ میں معاہدہ کیا جبکہ اسی طرح ارجنٹائن کے کھلاڑی کارلوس تیوز نے 762,000 ڈالرزفی ہفتہ میں دوسال کا معاہدہ کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.