حکومت عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے مختلف منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کررہی ہے ، کمشنرقلات ڈویژن
پیر 16 جنوری 2017 20:53
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مستونگ فرخ عتیق، ڈپٹی کمشنر قلات عزیزاللہ غرشین، ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سید ذوالفقار علی شاہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آواران ،اے سی پی خضدار ڈاکٹر خدائے رحیم رودینی ڈائریکٹر ہیلتھ قلات ڈویژن ڈاکٹر عبدالواحد ، ایس ای ،پی ایچ ای قلات ڈویژن محمد عمران عالیانی، ایس ای بی اینڈ آر سرکل 1فیض محسن ایس ای بی اینڈ آر سرکل 2ظفر علی کھوسہ ڈپٹی ڈائریکٹر امور حیوانات ڈاکٹر محمد انور زہری ایکسیئن ایریگیشن فرید احمد ایکسیئن اربن ڈوپلمنٹ خضدار ثناء اللہ ایکسیئن بی اینڈ آر عبدالرحیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی لطف الرحمان پراجیکٹ ڈائریکٹر این ایچ اے علی رضا زہری سپرننڈنٹ کمشنر قلات ڈویژن حاجی بشیر احمد مینگل اسسٹنٹ ڈائریکٹر واٹر منینجمنٹ شکیل احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایم ایم ڈی اسحاق ابراہیم زہری ودیگر نے شرکت کی اور جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق بریفنگ دی۔
کمشنر قلات ڈویژن نے اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ونگو خضدار سیکشن پر کام کی سست روی پر برہمی کا اظہا ر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ شاہراہ سی پیک کا حصہ ہے اور اس کی اہمیت انتہائی اہمیت کا عامل ہے اس کی تکمیل میں سست روی نا قابل برداشت ہے اس حوالے سے میں جلد زیر تعمیر شاہراہ کا دورہ کروں گے ،کمشنر نے ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان کو ہدایت دی کہ اپنے اپنے اضلاع میں نیشنل ہائی وے پر ہونے والی تجاوزات کے خلاف فوری کاروائی کر کے قابضین کا قبضہ ختم کرا دیںاور اپنے اپنے اضلاع سرکاری اراضیات کی تفصیل مرتب کر کے ارسال کر دیں اور جاری ترقیاتی اسکیمات کی خود نگرانی کریں ۔جہاں ناقص میٹریل استعمال کی گئی ہو فوری اس ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ،اجلاس میں مردم شماری کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس متعلق تمام ڈپٹی کمشنروں نے کہا کہ مردم شماری کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔کمشنر قلات نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ جن علاقوں سے سی پیک کی شاہراہ گزر رہی ہو وہاں کے پبلک اراضی کی قیمتوں کا تعین کرکے کمشنر آفس ارسال کریں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.