ڈیزرٹ ٹی ٹوئنٹی چیلنج
گروپ بی کے پانچویں میچ میں عمان نے ہانگ کانگ کو سات وکٹوں سے شکست دیدی
منگل 17 جنوری 2017 16:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گروپ بی کے پانچویں میچ میں ٹاس جیت کر ہانگ کانب کو بیٹنگ کی دعوت دی ،جس پر ہانگ کانگ کی پوری ٹیم مقررہ 20اوورز بھی پورے کھیلنے میں کامیاب نہیں ہوئی ہے اور 87رنز پر پولین لو ٹ گئی جس میں اعزاز خان 19رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ کارٹر 17اور احسا ن خان نے 10رنز بنائے ،ان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہوا۔
عمان نے ہانگ کانگ کی جانب سے دیا گیا 88رنز کا ہدفت انتہائی آسانی کے ساتھ 11ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا جس میں عاقب الیاس 56رنز کے ساتھ سرفہرست رہے جبکہ ذیشا ن مقصود 15اور خاور علی نے 13رنز بنائے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.