بھارت : احمد آباد میں دنیا کے سب سے بڑے سٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
ایک لاکھ 10ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہوگی ، میلبرن گرائونڈ میں 1لاکھ افراد بیٹھنے کی گنجائش ہے اسٹیڈیم میں 76 کارپوریٹ باکس، تین پریکٹس گراؤنڈ، ایک ان-ڈور کرکٹ اکیڈمی، چار ڈریسنگ روم، ایک کلب ہاؤس اور ایک اولمپک سائز کا سوئمنگ پول ہو گا، پری مل نتھوانی
منگل 17 جنوری 2017 17:52
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس اسٹیڈیم میں 76 کارپوریٹ باکس، تین پریکٹس گراؤنڈ، ایک ان-ڈور کرکٹ اکیڈمی، چار ڈریسنگ روم، ایک کلب ہاؤس اور ایک اولمپک سائز کا سوئمنگ پول ہو گا اور اسے آئندہ دو سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔
اسے حال میں مسمار کیے جانے والے گجرات کیسردار پٹیل اسٹیڈیم کی جگہ پر بنایا جائے گا جس میں 50ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش تھی۔ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی نمبر ایک ہندوستان میں بین الاقوامی معیار کے ایک درجن سے زائد اسٹیڈیم موجود ہیں جو انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کر سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.