روس اور چین عالمی امن کیلئے مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں ،دونوں ممالک علاقائی اور بین الاقوامی معاملات کو اہمیت دیتے ہیں،روسی وزیر خارجہ کی پریس بریفنگ
منگل 17 جنوری 2017 22:00
(جاری ہے)
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ دونوں ممالک عالمی امن واستحکام کے قیام کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے ، باہمی اسٹریٹجک شراکت داری اور تفصیلی تعاون کیساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر کام کر رہے ہیں ،گزشتہ سال روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے دورہ چین میں دونوں ممالک کے مابین معاشی تعاون سے لیکر عالمی سیکیورٹی کے حوالے سے مختلف معاہدوں پر دستخط کئے گئے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کی قیادت بین الاقوامی معاملات کو کتنی اہمیت دیتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ چین اور روس جزیرہ نما کوریا کے ایٹمی معاملہ کے حوالے سے متعلقہ فریقین کے مابین مذاکرات کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ خطہ کسی بھی قسم کے خطرے کا مرکز نہ بنے ۔دونوں ممالک شام ،عراق ، لیبیا اوریمن کے معاملہ پر بھی مشترکہ موقف رکھتے ہیں جس سے دونوں ممالک کے مابین بہترین رابطہ سازی ظاہر ہوتی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.