سالانہ میلاد مصطفیٰ و حق باہوؒ کانفرنس پرسوں ہو گی
بدھ 18 جنوری 2017 14:59
(جاری ہے)
عظیم پروگرام کی صدارت اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ سلطان محمد علی کریں گے جبکہ خصوصی روحانی خطاب نوجوان سکالر صاحبزادہ احمد علی کا ہو گا۔
واضح رہے کہ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ملکی و بین الاقوامی سطح پر ایک روحانی و فکری تنظیم ہے جو دور حاضر کے انسانی معاشرہ کو قرآن و سنت کی روشنی میں اولیائے کاملین کی تعلیمات کے ذریعہ معرفت الہٰی اور قرب خداوندی سے روشناس کروا رہی ہے تاکہ اتحاد بین المسلمین کی سعی کیلئے کوشاں رہتے ہوئے انسانی معاشرہ امن کا گہوارہ بن جائے۔مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.