کے پی کے سکوائش ایسوسی ایشن کا رواں سال قومی اور صوبائی سطح کی21 مقابلوں کے شیڈول کا اعلان
بدھ 18 جنوری 2017 20:48
(جاری ہے)
یکم جون سے صوبائی جونیئر گرلز ایونٹ شروع ہوگی،یکم جولائی سے سکول اور جونیئر کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے کیمپ لگایاجائیگا،10اگست کو جشن آزادی سینئر چمپئن شپ ہوگی،29اگست سے صوبائی جونیئر بوائز سکواش ایونٹ ہوگی،7ستمبر سے صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ گرلز وبوائز کے مقابلے شروع ہونگے،28ستمبر کو صوبے کی سطح پر سینئر خواتین ایونٹ شرو ع ہوگا۔
6اکتوبر سے آل پاکستان جونیئر سکواش چمپئن شپ کھیلی جائے گی۔26اکتوبر کے پی انٹر ڈسٹرکٹ لیگ ایونٹ ہوگی،یکم نومبر سے آل پاکستان نیشنل بنک ایونٹ جبکہ 23نومبر سے آل پاکستان آئی سی ایم ایس گرلز سکواش چمپئن شپ ہوگی،اور یکم دسمبر کو آل پاکستان جونیئر گرلز مقابلے شروع ہونگے اور 22سی24دسمبر تک آل پاکستان مینزسکواش چمپئن شپ کھیلی جائے گی۔قمرزمان نے کہاکہ ہماری خواہش ہے کہ پشاور میں انٹر سطح کے مقابلے بھی منعقد کئے جائیں ،تاہم سپاسنسرشپ کی شدید کمی ہے ۔ہم نے اس وزیر اعلیٰ سے صوبے میں سکواش سمیت دوسرے کھیلوں کے معاملات کو احسن طریقے سے چلانے کیلئے وقت مانگاہے تاہم افسوس سے کہناپڑتاہے کہ انکے پاس کھیلوں کے لئے وقت نہیں ہے ۔جسکے باعث کھلاڑیوں میں سخت مایوسی کا سامناہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.