بابر اعظم ون ڈے میں تیز ترین ہزار رنز مکمل کرکے سر ویون رچرڈ، کیون پیٹرسن، جوناتھن ٹروٹ اور کوئٹن ڈی کاک کے ہم پلہ ہوگئے
جمعرات 19 جنوری 2017 12:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 84 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔
اس عمدہ اننگز کے ساتھ ہی انہوں نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا، وہ ون ڈے میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ 21 ون ڈے میچ کھیل کر انجام دیا،21 اننگز میں ہزار رنز مکمل کرنے کا مشترکہ طور پر عالمی ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے سروین رچرڈ، انگلینڈ کے کیون پیٹرسن، جوناتھن ٹروٹ اور جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کے نام ہے، اب اس فہرست میں بابر اعظم بھی شامل ہوگئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.