بگ بیش: ایکریڈیشن کارڈ نہ ہونے پر انگلش فاسٹ بائولر کو گرائونڈ داخلے سے روک دیا گیا
جمعرات 19 جنوری 2017 15:19
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) بگ بیش ٹیم برسبین ہیٹ کے انگلش فاسٹ بولر ٹیمل ملز کوایکریڈیشن کارڈ نہ ہونے پر سیکیورٹی نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں داخل ہونے سے ہی روک دیا، آدھا گھنٹہ انتظار کے بعد وہ ایک صحافی کے ہمراہ اندر جانے میں کامیاب ہوئے۔
(جاری ہے)
میلبورن اسٹارز سے میچ کے بعد ٹیمل ملز نے بتایا کہ آسٹریلین اوپن کی وجہ سے کافی رش تھا، ہم ایک گاڑی پر یہاں پہنچے، میں تھوڑا پیچھے رہ گیا جب اندر جانے لگا تو یاد آیا کہ میرے پاس ایکریڈیشن کارڈ ہی نہیں جس کے آدھے گھنٹے بعد ایک صحافی کی وجہ سے میں عوامی راستے سے گراؤنڈ میں داخل ہوا اور سیدھا فیلڈ پر گیا تاہم وہاں میچ سے قبل کی پریکٹس شروع ہوچکی تھی، میں نے بروقت خود کو تیار کیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.