ْملتان،محکمہ صحت ٹاسک فورس کا ممنوعہ اور جعلی ادویات والے گودام پر چھاپہ ،دو افراد گرفتار
جمعہ 20 جنوری 2017 14:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی ٹاسک فورس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ چوک قذافی کے قریب گودام پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کی ممنوعہ اور جعلی ادویات بر آمد کر کے دو ملازموں کو گرفتار کر لیا جبکہ گودام مالک موقع سے فرار ہو گیا۔
محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ممنوعہ ادویات کو مختلف شہروں میں بیچا جاتا تھا تاہم خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گودام کو سیل کر دیا ہے جبکہ ادویات کو بھی قبضے میں لے کر ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.