کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 289رنز بنا کر آئوٹ
سومیا سرکار 86، نور الحسن 47، شکیب الحسن 59رنز بنا کر نمایاں رہے ، ٹم سائوتھی کی شاندار بائولنگ 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
جمعہ 20 جنوری 2017 16:44
(جاری ہے)
سومیا سرکار آؤٹ ہونے والے تیسرے بلے باز تھے جو 86 رنز بنا کر ٹرینٹ بولٹ کا نشانہ بنے۔
مشفق الرحیم کی عدم موجودگی میں وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری ادا کرنے والے نورالحسن نے 47 رنز کی قیمتی اننگز کھیلی جبکہ شکیب الحسن 59 رنز بنا کر ٹم ساؤتھی کو وکٹ دے بیٹھے۔بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے روز کھیل کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز مکمل کرتے ہوئے پوری ٹیم 289 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے فاسٹ باؤلر ٹیم ساؤتھی نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو بڑا اسکور ترتیب دینے سے دور رکھا۔ٹم ساؤتھی نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور ٹرینٹ بولٹ نے ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں۔نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو سیریز کے پہلے میچ میں ڈرامائی شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ باکسرعامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا دیے
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، اہم کھلاڑی شامل
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.