ریلوے انٹر ڈویژنل فٹبال چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر
ملتان ڈویژن نے ورکشاپ ڈویژن کو 2-0 گول سے ہرا کر ٹرافی جیت لی
جمعہ 20 جنوری 2017 19:21
(جاری ہے)
ملتان ڈویژن کے کھلاڑیوں نے آغاز ہی سے مخالف ٹیم کے پول پر تابڑ توڑ حملے شروع کر دیئے اور عثمان ظفر نے عمدہ کھیلا کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11ویں اور 33 ویں منٹ میں شاندار گول کر کے اپنی ٹیم کو 0 کے مقابلے میں 2 گول کی برتری دلا دی۔
پہلے ہاف کے اختتام پر مقابلہ 2-0 گول تھا۔ ورکشاپ ڈویژن کے کھلاڑیوں نے گول اتارنے سر توڑ کوشش کی مگر ملتان کے گول کیپر نے حملے پسپا کر دیئے اور کھیل کے اختتام پر مقابلہ 2-0 گول ہی رہا۔ اس طرح ملتان ڈویژن نے مجموعی طورپر 8 پوائنٹس حاصل کر کے پہلی اور ورکشاپ ڈویژن نے 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی کیپٹن آصف علی نے ملتان ڈویژن کے کپتان کو وِنر ٹرافی دی۔ طارق مسعود میچ کمشنر ، رئوف باری ریفری اسیسر جبکہ محمد امجد، جہانزیب ٹیپو، زبیر شہزاد اور عدیل انور نے ریفری کے فرائض سر انجام دیئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
-
اسپین فٹبال کلب ایٹلیٹیکو 3جون سے پاکستان کا دورہ کریگا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: نیتھن لیون نے فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
-
ویرات کوہلی پر تنقید پر مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں، سائمن ڈول کا انٹرویو میں انکشاف
-
پی سی بی نے اسامہ میر کو ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
-
محسن نقوی نے نائب کپتان کی ضرورت کو مسترد کر دیا، ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت کی حمایت
-
قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش دبئی کے معیار کے مطابق کی جائے گی
-
چوتھے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.