لوگوں کی پسند کے مطابق شادیاں ہوتی تو آج محبت اپنی قدر کھو چکی ہوتی ‘ صوبیہ خان
میں نے اپنی شادی کا فیصلہ خود کرنا ہے مگر اس میں تقدیر کا عمل دخل پہلے ہے ‘ اداکارہ کی خصوصی گفتگو
ہفتہ 21 جنوری 2017 13:11
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شادی کا فیصلہ خود کرنا ہے مگر اس میں تقدیر کا عمل دخل پہلے ہے ، میں خواب دیکھنے والی لڑکی نہیں ، حقیقت پسند ہوں ، زندگی میں سچ بولنے اور مخلص لوگوں کی ہمیشہ عزت کی ہے اور آج بھی ایسے لوگوں کی قدر کرتی ہوں ۔
منافق اور خوشامدی لوگوں کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے اور میں اپنے اور ان کے درمیان ایک فاصلہ ضرور رکھتی ہوں ۔ صوبیہ خان نے کہا کہ میں کراچی سے یہ ٹارگٹ لے کر لاہور آئی تھی کہ میں نے سٹار بننا ہے اور خدا کا شکر ہے کہ آج میرا شمار فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے سٹار فنکاروں میں ہوتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.