کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، شکیب الحسن نے 3وکٹیں لے کر میچ دلچسپ بنا دیا
نیوزی لینڈ نے 7وکٹوں کے نقصان پر 260رنز بنا لئے ، بنگلہ دیش کی پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کیلئے مزید 29رنز درکار ،نیکولس 56 اور ٹم ساؤتھی 4 رنز بنا کر وکٹ پر موجود
ہفتہ 21 جنوری 2017 17:23
(جاری ہے)
تجربہ کار بلیباز روس ٹیلر77 رنز بنا سکے اور 177 کے مجموعے پر مہدی حسن میراز کی وکٹ بنے۔
ٹیلر کے آؤٹ ہونے کے بعد ہنری نیکولس نے ذمہ داری سنبھالتے ہوئے اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کیا لیکن دوسرے روز کے اختتامی لمحات میں شکیب الحسن نے دوسرے اینڈ سے بلے بازوں کو پویلین بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا جو 3 بلے بازوں کے بعد رک گیا۔مچل سینٹنر29، بی جے واٹلنگ ایک اور گرینڈہوم صفر پر شکیب الحسن کو وکٹ دے بیٹھے۔نیوزی لینڈ نے دوسرے روز کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنائے تھے اور انھیں مزید 29 رنز کے خسارے کا سامنا تھا۔نیکولس 56 اور ٹم ساؤتھی 4 رنز بنا کر وکٹ پر موجود تھے۔بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب نے 3، قمرالاسلام ربی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کو دومیچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.