پنجاب بھر کی ٹیکسٹائل ملوں میں آر ایل این جی گیس پر اضافی لاگت کی وصولی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
ہفتہ 21 جنوری 2017 19:52
(جاری ہے)
کالونی ٹیکسٹائل مل سمیت دیگر 37 ٹیکسٹائل مل مالکان کی جانب سے میاں محمود الرشید ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں آر ایل این جی گیس پر اضافی لاگت کی وصولی کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کی یہ پالیسی ہے کہ آر ایل این جی گیس پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری استعمال کرے گی لیکن حکومت مل مالکان کے ساتھ امتیازی سلوک برت رہی ہے۔
درخواست میں عدالت عالیہ سے استدعا کی گئی ہے کہ آر ایل این جی گیس پر اضافی لاگت کی وصولی کو کالعدم قرار دیا جائے اور وصول کردہ اضافی لاگت ٹیکسٹائل انڈسٹری کو واپس دلائی جائے کیونکہ ٹیکسٹائل ملز مالکان پہلے ہی گیس کی لاگت ادا کررہے ہیں#/sمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.