منشیات فروشوںاور ناجائز اسلحہ رکھنے والو ں کیخلاف کاروائی،13ملزمان گرفتار
ہفتہ 21 جنوری 2017 20:17
(جاری ہے)
تھانہ گنجمنڈی پولیس نے وقار سی505گرام چرس، تھانہ سول لائن پولیس نے طارق سی350گرام چرس، تھانہ گوجرخان پولیس نے ذوالفقار سی520گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے سہیل سی350گرام چرس، سعید سی270گرام چرس، تھانہ رتہ امرال پولیس نے محمد افضل سی05لیٹر کھلی شراب، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے عبدالمجید سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ بنی پولیس نے تاربن سے 05لیٹر کھلی شراب، تھانہ آر اے بازار پولیس نے زونج سی04لیٹر کھلی شراب، تھانہ سٹی پولیس نے شہزاد سی01عد دپستول30بور معہ04روند،تھانہ پیرودھائی پولیس نے باچہ گل سے 01عد دپستول30بور معہ04روند،تھانہ مورگاہ پولیس نے عقیل سے 01عد دپستول30بور معہ03روند،برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.