جدہ شہر کے علاقے حی النسیم میں واقع فلیٹ پر چھاپےمیں پاکستانی خاتون سمیت 2 افراد گرفتار
محمد علی ہفتہ 21 جنوری 2017 20:32
جدہ (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2017ء) جدہ شہر کے علاقے حی النسیم میں واقع فلیٹ پر چھاپے میں پاکستانی خاتون سمیت 2 افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں جدہ شہر کے علاقے حی النسیم میں واقع فلیٹ پر چھاپہ مارا گیا۔
چھاپے کے دوران فلیٹ میں موجود پاکستانی خاتون سمیت 2 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار افراد میں سعودی شہری بھی شامل ہے۔ پاکستانی خاتون کی شناخت فاطمہ رمضان بلوشی مراد کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار سعودی شہری ملزم حسام صالح کے مطابق فاطمہ رمضان اس کی اہلیہ ہے۔ چھاپے کے دوران فلیٹ سے کلاشنکوف اور بیگ بم بھی برآمد ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.