ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ کے عملے کا صحافی کے ساتھ بدتمیزی
اتوار 22 جنوری 2017 19:51
(جاری ہے)
مریضوں کو علاج کی بجائے پرائیویٹ ہسپتالوں کے مشوروں کا سلسلہ جاری۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا۔مریضوں کے لئے بیڈز میسر نہ ہونے کا بھی انکشاف، جناح ہسپتال کی تاریخ اب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں رقم ہونے لگی ۔
ڈی ایچ کیو چنیوٹ میں غیر انسانی سلوک کا سلسلہ جاری،حادثات میں زخمی ہونے والے مریضوں کو کھلے آسمان تلے چھوڑ دینا اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں مریضوں کو لے جانے کے مشوروں نے شہریوں کو مشکلات کا شکار کر دیا ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ضلع چنیوٹ کے واحد سرکاری ڈی ایچ کیو چنیوٹ میں طبی سہولیات کا فقدان اور ڈاکٹرز کا مریضوں اور انکے لواحقین سے غیر اخلاقی و غیر انسانی سلوک روا ہونے کی وجہ سے مریض اور عوام شدید مشکلات کاشکار ہو کر رہ گئے ہیں۔ ہسپتال عملہ مریضوں کو کسی پرائیویٹ ہسپتال میں لے جا کر علاج کروانے کا مشورہ جبکہ مختلف حادثات میں زخمیوں کو کھلے آسمان تلے چھوڑ دیا جانا معمول بنا لیا یا ہے جس کی حقیقت جب چنیوٹ میڈیا نے عیاں کی ہے تو اب چنیوٹ ہیلتھ سی ای او ڈاکٹر اختر بلوچ اور ایم ایس ڈی ایچ کیو چنیوٹ ڈاکٹر صادق ملک اپنی نا اہلی کا پول کھل جانے پر میڈیا پر سیخ پا ہیںمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.